

Loading content...
وآلہ وسلممیں ظہور کے انتظار کو امت کا افضل ترین عمل قرار دیا گیا ہے، انتظار کی تعبیرات ومعانی کئی ہیں مثلاًہم ایک نظام عدل و قسط کے منتظر ہیں، اس حکومت کے منتظر ہیں جو جملہ بدکرداریوں کا قلع قمع کرنے والی ہے، اس وجہ سے ہمارے لئے لازم ہے کہ ہم اس طرح انتظار کریں کہ اس نظام کے نفاذ کے وقت ہمیں خود تہہ تیغ نہ ہونا پڑے، یعنی قبل از وقت اپنی اصلاح کر کے اس آنے والے نظام کے قوانین جو ہمیں معلوم ہوں ان کے ماتحت زندگی گزاریں، جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہے کہ یہ برائی ہے، اسے ترک کرنا لازم ہے، اور جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہے کہ یہ اچھائی ہے، اس پر عمل کرنا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار