

Loading content...
نمبر5… انسان ہر اس ہستی سے محبت کرتا ہے جو اس پر احسان کرے، یعنی محسن سے محبت فطری چیز ہے، اور لیلة القدر کی تفسیر میں بہت سی احادیث سے ثابت ہے کہ لیلة القدر میں جملہ نعمات جو عالم انسان کو ملتی ہیں وہ انہی کے ید باسطہ سے جاری ہوتی ہیں، ہمارا رزق، صحت، سلامتی، حیات، اور اولاد وغیرہ کے احکام ملکوت آسمان سے اسی ذات اقدس عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں لاتے ہیں اور یہیں سے پورے سال کے احکام جاری ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار