

Loading content...
نمبر 1… یہ حقیقت ہے کہ حکم خدا و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسے ان کی محبت واجب ہے کیونکہ یہ اجر رسالت ہے، فرائض معاف ہو جاتے ہیں مگر اجر معاف نہیں ہوتا، اور نہ ہی کسی بھی حالت میں ساکت ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار