

Loading content...
اپنے مولائے ممکنات عجل اللہ فرجہ الشریف کی محبت کا اہتمام کرنا بھی داخل فرائض ہے، کیونکہ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی محبت کا ہر طرح سے اہتمام کرتا ہے، ماحول، فضا، در و دیوار، حجر وشجر وانہار ہر چیز کو محبوب کی یادگار سے عبارت کرتا ہے، جلوت و خلوت میں اس کی یاد سے غافل نہیں ہوتا، یہی محبت کی پہچان ہے، یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس پاک ذات سے محبت کرنا کئی طرح سے واجب ہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار