

Loading content...
ساتھ ہی واحد کی بجائے جمع کے صیغے استعمال کرنا بھی تہذیب کا حصہ ہے کیونکہ جب محترم ہستی کا ذکر ہوتا ہے تو کہتے ہیں دادا مرحوم فرماتے تھے حالانکہ وہ ایک شخص تھا، اس لئے یوں کہا جاتا کہ دادا مرحوم فرماتا تھا مگر یہ طرزِ بیان گستاخانہ اور غیر مہذب شمار ہوتا ہے، یاد رکھنا چاہیے کہ الفاظ کے انتخاب میں تہذیب یافتہ الفاظ کا استعمال ضروری ہوتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار