

Loading content...
یہ بات ویسے تو جملہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کیلئے واجب ہے خصوصاً شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور خاندان تطہیر کی پاک مستورات مخدرات عصمت صلواة اللہ علیہن کیلئے زیادہ تاکید سے عائد ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار