

Loading content...
ان کے نام پاک کا احترام کرنا اور القاب مقدسہ کو پڑھنے، سننے اور ادا کرنے میں ادب واحترام کا خیال رکھنا فرض ہے، کیونکہ فرمان ہے کہ ٭لا یذکرہ المومن الا بالقابہ… مومن اس ذات پاک کا ذکر بوجہ احترام القاب سے کرتا ہے اور احتراماً یا تعظیماً نام پاک نہیں لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار