

Loading content...
مکیال المکارم فی فوائد الدعا للقائم عجل اللہ فرجہ الشریف کے مجلدات دیکھے، العبقری الاحسان کے مجلدات یابحار الانوار جلد13، غیبت طوسی، غیبت لقمانی، اور اکمال الدین شیخ صدوق وغیرہ میں ان حقوق پر مکمل دلائل اور قرآنی آیات اور احادیث دیکھ سکتا ہے، میں تو صرف فہرست پیش کر رہا ہوں ،میں سب سے پہلے ان حقوق کو لکھنا چاہتا ہوں کہ جو بحیثیت رعیت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جملہ مومنین پر اجتماعی یا انفرادی طور پر مشترکہ عائد ہونے والے حقوق ہیں، ان حقوق میں ہر صاحب ایمان شامل ہے، ان حقوق کی ادائیگی کی توفیق ربِ ذوالجلال جملہ مومنین و مومنات اورمسلمین کو عطا کرے (آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار