

Loading content...
بس اس طرح سے مومنین کے حقوق کی فہرست دیکھتے جائیں اور استنباط کرتے جائیں تو منزلِ حق مل جائے گی، اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حقوق کی فہرست آپ کو حاصل ہو جائے گی میں ان حقوق کی ایک فہرست دے رہا ہوں کہ جو علماء وعرفائے متقدمین نے تیار فرمائی ہے اور ایک ایک حق کے اثبات میں احادیث وآیات و دلائل عقلی ونقلی وشرعی پیش کئے ہیں، میں ان احادیث ودلائل کو ترک کر کے ان کا خلاصہ پیش کرتا ہوں، اگر کسی شخص کو ان میں سے بعض حقوق پر دلائل درکار ہوں تو وہ علمائے ما سلف کے کتب غیبت میں تکالیف عباد کے باب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار