

Loading content...
دل میں دکھ محسوس نہیں کرتا، وہ کون ہے؟ اور جو خود اس غاصبانہ اقتدار میں شریک بھی ہونا چاہے اور ذاتی ودنیاوی وجاہت کیلئے سب کچھ بھول جائے وہ کون ہے ؟حدیث صحیح میں ہے کہ دورانِ سفر اگر ایک مومن رفع حاجت کو بیٹھ جائے اور دوسرا اس کی پرواہ کئے بغیرسفر جاری رکھے اور یہ کہے کہ وہ ملحق ہو جائے گا اور وہ اتنی دور چلا جائے کہ نظروں سے اوجھل ہوجائے تو اس بے پرواہی کی وجہ سے وہ ملعون ہوجاتا ہے، اور اگر اس مومن بھائی کے ساتھ کوئی حادثہ یا ظلم کا واقعہ پیش آجاتا ہے تو اس دور جانے والے کو کل ان ظالمین کے جرم میں شریک تصور کر کے فرد جرم عائد کر کے سزادی جائے گی اور وہ ظالمین کے ساتھ سزا میں حصہ دار ہوگا،اب خود سوچیں کہ جو شخص اپنے امام زمانہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار