

Loading content...
فرمان ہے کہ اگر کسی مومن پر مشرق میں ظلم ہوتا ہے اور مغرب کا ایک شخص اس ظلم یا قتل یا زیادتی کو سن کر افسوس نہیں کرتا یا خاموشی اختیار کرتا ہے اور دل سے اس فعل کو برا نہیں سمجھتا یا اس ظلم پر آہِ سرد نہیں بھرتا، وہ اس ظلم و زیادتی میں شریک تصور ہوگاتو جو اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر ہونے والے مظالم، ان کی جلا وطنی، ان کی غیبت، ان کے حزن وملال، ان کی گریہ وزاری پر افسوس نہیں کرتا، جو ان کے حق اقتدار وحکومت کو ظالمین اور اغیارکے تصرف میں دیکھ کر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار