

Loading content...
فرمان ہے الراضی کشریک جو شخص کسی کے اچھے یا برے فعل پر راضی ہے وہ اس کے فعل میں برابر کا شریک ہے، جو ظالمین کے ظلم پر راضی ہے، ظالمین کے اقتدار اور غصب حکومت پر راضی ہے، اس کا افسوس کرنا تو کجا اس اقتدار میں شرکت کا خواہاں ہے، وہ کون ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار