

Loading content...
حقوق الاخوان کی فہرست دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنا لازم ہے کہ جب مومن کے یہ حقوق ہیں تو جو سادات کرام آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ان کے کیا حقوق ہوں گے؟ پھر جب سادات کے یہ حقوق ہیں تو سید السادات شہنشاہ امام عصر عجل اللہ فرجہ الشریف اور خود حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اوصیا علیہم الصلوات والسلام کے کیا حقوق ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار