

Loading content...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب مومنین کے حقوق بیان فرمائے تو ایک طویل فہرست ان حقوق کی بیان فرمائی، یعنی وہ حقوق فرمائے جو مومنین کے ما بین ایک دوسرے پر عائد ہوتے تھے، اس کے آخر میں فرمایا کہ یہ مت سمجھنا کہ تمام حقوق مومنین ہی کے ہیں اور ہمارا (محمد وآل محمد علیہم الصلوات والسلام ) کاکوئی حق ہے ہی نہیں، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ مومن کے جو حقوق واجب ہوتے ہیں وہ ہماری وجہ سے واجب ہیں، تم اس سے خود استنباط کرنا کہ جب مومن بھائی کے یہ حقوق ہیں تو ان کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار