

Loading content...
(21) امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے شرعی ولی ہونے کی وجہ سے بھی ان کے بعض حقوق عائد ہوتے ہیں کیونکہ پرسہ داری اور تعزیت شرعی ولی سے ہی کی جاتی ہے… الغرض ہزاروں لاکھوں حوالوں سے ان کے حقوق و آداب وفرائض پوری مخلوق پرعائد ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار