1-(حقوق وفرائض عمومی ) | طریق المنتظرین | صفحہ 12 - Jamanshah
نثر (Prose)
(9) روئے زمین پر موجودہ مخلوق سے معمر اور بزرگ بھی یہ شہنشاہ ہیں کیونکہ بڑوں کے حقوق بھی تو ہوتے ہیں اور بوجہ عمر احترام کرنا واجب شرعی ہے، اس حوالے سے بھی ان کے کچھ حقوق ہیں ۔