

Loading content...
میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اسی طرح میرے بعض ٹکنیکی معاون ہیں مثلاً میرے کمپیوٹر ٹیچر ملک مداح حسین پرنسپل آف پرئمیر کمپیوٹر کالج لیہ، عزیزی مہتاب حر اذفر مائیکرو سکوپسٹ ، عزیزی ریاض حسین اور ان کے ساتھی میں ان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے میرے ساتھ بہت زیادہ ٹکنیکی تعاون کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار