

Loading content...
میں نے اس کتاب میں ان حقوق وفرائض کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے کہ جو علمائے متقدمین نے مختلف کتب میں لکھے ہیں اور میں نے چند انتہائی ضروری مقامات کے علاوہ کہیں بھی تفصیل ودلائل کو جگہ نہیں دی کیونکہ میرے قاری دو طرح کے ہیں، ایک علماء ہیں اور ایک سیدھے سادے مومنین ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار