

Loading content...
یعنی اگر مال موجود نہیں تو واجب ساقط ہوتا ہے اور واجب غیر مشروط نماز کی طرح کے واجبات ہوتے ہیں جنہیں ہر حال میں ادا کرنا واجب ہے، اس سے آگے ان کے مقدمات ہوتے ہیں اور ان مقدمات کی اقسام اور شرائط اور مقدماتِ ماتحتہ اور آداب ہوتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار