

Loading content...
فرض واجب وہ ہے جس کے نہ کرنے سے انسان گنہگار اور شرعی نقطہ نگاہ سے مجرم ہو جاتا ہے، اور فرض غیر واجب کے ادا کرنے سے وہ قابل جزا توہوجاتاہے لیکن اگر اسے ادا نہ کرے تو مجرم یا گنہگار نہیں ہوتا فرضِ غیر واجب میں کئی فرائض آجاتے ہیں، مثلاً اخلاقی فرائض ،معاشرتی فرائض، رواجی فرائض وغیرہ وغیرہ ۔ شرع شریف میںاسے ایک اور طرح سے بھی بیان کیا جاتا ہے یعنی واجب اور سنت یا مستحب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار