

Loading content...
اس حقیقت کے ادراک کے بعد میں نے اپنے مالک مطلق عجل اللہ فرجہ الشریف کے کرم سے یہ کتاب لکھنا شروع کر دی اور انہی کے کرم اور مدد اورعطاسے اب یہ مکمل بھی ہو گئی ہے، یہاں میں ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ کئی الفاظ ایسے ہوتے ہیں کہ جو عام ہونے کے باوجود لوگوں کے اذہان میں مبہم سے رہتے ہیں ان کے معانی واضح نہیں ہوتے، اسی طرح فرض اور واجب اور حق بھی ابہام کا شکار الفاظ ہیں، اس کا علم بھی مجھے ایک مجلس میں ہوا جب ایک فاضل شخصیت نے فرض و واجب میں فرق پر مجھ سے معلومات مانگے ،اس لئے یہاں فرض اور واجب پہ بھی تھوڑی سے روشنی ڈالنا چاہونگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار