

Loading content...
میرے حلقہئِ احباب نے میری توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے کہ کتب غیبت میں دورِ غیبت کے مومنین کے فرائض لکھے ہوئے ہیں مگر کتب میں یہ حقوق و فرائض بکھرے ہوئے ہیں یا پھر اتنی زیادہ تفصیل اور دلائل کا انبار ہے کہ جنہیں یاد رکھنا مشکل ہے، اس لئے ایک ایسی کتاب کی اشد ضرورت ہے جو حقوق وفرائض کیلئے گائیڈ (Guide) کا کام دے اور وہ مختصر بھی ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار