

Loading content...
آخر پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بحق محمد و آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام ہر پاک سید زادی کی عصمت و عزت کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، ہر سید زادی کی پاک نعلین بھی غیر کی نگاہِ غلط انداز سے محفوظ و مامون رہے… اور ہر مسلمان کو آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام کی ابدی ابدی اور جاویدانی شاہی کا وہ حسین دور دیکھنا نصیب ہو کہ جب یہ کائنات ظالمین اور ظلم سے پاک ہو جائے گی اور ہر طرف حق کا دور دورہ ہو گا تقیہ ختم ہو جائے گا اور پروردگارِ عالم کی اعلانیہ عبادت کی جائے گی، خاندانِ تطہیر از سرِ نو اس دنیا میں پھر آباد ہو گا اور ان کی ابدی مسرتوں کا یہ دور لا متناہی ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار