23-(ایک مغالطہ اور اس کا رد) | تحریم السیدات | صفحہ 188 - Jamanshah
نثر (Prose)
اور میر اایمان اور یقین ہے کہ انشاء اللہ بہت جلد میرا مظلوم امام وقت، شہنشاہ معظم،حجت اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف (جو کہ ہر مسئلہ کو ہر کسی سے بہتر جانتے ہیں) کا ظہور پر نور ہونے والا ہے