

Loading content...
یہ خون خون زمانہ، ہر طرف یہ اضطراب وبے چینی کو دیکھتے ہوئے دل گواہی دے رہا ہے کہ لگتا ہے کہ اب کچھ ہونے والا ہے، اللہ اور صادق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا وعدہ ضرور پورا ہونے والا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار