

Loading content...
ان چند الفاظ کے ساتھ اس بات کا اختتام کرتا ہوں کہ مجھ ناچیز کی یہ جسارت صرف ان غیرت مند مسلمانوں اورخصوصاً سادات عظام کیلئے ہے، ان کیلئے نہیں جو ضد اور ہٹ دھرمی کی ہروقت عینکیں چڑھائے رکھتے ہیں وہ میری اس کاوش میں کیڑے تو نکالیں گے مگر ان کو اس میں وہ بات نظر نہیں آئے گی جو کہ خود ان کیلئے دین و دنیا وآخرت میںسوائے بھلے کے اور کچھ بھی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار