

Loading content...
حضرت آیة اللہ مرزا حسن احقاقی نے احکام الشیعہ میں فرمایا ہے کہ اس زمانہ میں محفوظ نسبی شجرے صرف سادات بنی سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا ہی کے ہیں اور باقی حضرات کا قریشی، عباسی، مطلبی ہونا محض دعویٰ ہی دعویٰ ہے، سادات کا اطلاق صرف سادات بنی سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا ہی پر ہوگا ان کے علاوہ کوئی سید کہلانے کا حقدار نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار