

Loading content...
اسی طرح انساب میں ہر اعلیٰ شخصیت کی دس دس بیس بیس اولادیں بنانے کا مقصد یہی تھا کہ کسی طرح اموی ومروانی اور دیگر گھٹیا لوگ بھی نسباً آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنا تعلق جوڑ سکیں۔ وقت رہا تو انساب پر بھی ایک کتاب لکھی جائے گی جس میں ان گھپلوں پر مکمل بحث کی جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار