

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کی جملہ اولاد سید ہے تو دیگر مطّلبی بھی سید قرار پائیں گے جواباً عرض کروں گا کہ کتب انساب میں بہت زیادہ اختلافات ہیں اور ان میں بہت زیادہ مجہولہ انساب شامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار