

Loading content...
ان کثیر تعداد میں موجود احادیث کے بعد سیادت کو صرف اولاد سیدة النساء العالمین صلوات اللہ علیہا تک محدود کرنا جائز نہیں۔ ہاں ان کی اولاد کو باقی جملہ سادات عظام سے جو فضیلت حاصل ہے اس سے انکار کرنا بھی جائز نہیں، پاک حسنینؐ شریفین علیہما السلام خود سید السادات ہیں، ان کی اولاد باقی سادات سے افضل ہے مگر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی دوسری اولاد پاک کو سیادت سے محروم سمجھنا بھی ایک ظلم عظیم ہے، اس لئے مسلک حق یہ ہے کہ آلِ عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام اور آلِ عمران علیہ الصلوات والسلام حامل سیادت ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار