

Loading content...
اس مفہوم کی متعدد احادیث برادران اہل سنت نے نقل فرمائی ہیں اسی طرح اولاد جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام کے فضائل ومناقب کتب احادیث میں اور جناب مسلم بن عقیل علیہما الصلوات والسلام کے فضائل ان کتب میں دیکھے جا سکتے ہیں جو بکا علیٰ الحسین علیہ الصلوات والسلام کے موضوع پر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار