

Loading content...
اسی طرح جناب جعفر طیار سید الشہدائعلیہ الصلوات والسلام کے بارے میں مشہور حدیث ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہم نے زید بن حارثہ شہید کو دیکھا مگر جناب جعفر علیہ الصلوات والسلام کا مقام آخرت میں ان سے بدرجہ ہا بلند پایا، تو جناب جبرئیل علیہ السلام سے سوال کیا کہ جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام کا مقام اتنا بلند کیوں ہے ؟ تو جواب ملا یہ صرف آپ سے نسبی تعلق کی وجہ سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار