

Loading content...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کچھ احادیث اس موضوع پر بھی موجود ہیں کہ تخلیق آدم سے قبل نور عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کی کیفیت کیا تھی، نور ابو طالب علیہ الصلوات والسلام کس طرح مصروف تسبیح وتہلیل تھا، اگرچہ یہ احادیث زیادہ تعداد میں نہیں ہیں مگر موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار