23-(ایک مغالطہ اور اس کا رد) | تحریم السیدات | صفحہ 184 - Jamanshah
نثر (Prose)
یعنی جملہ انبیاء جب ہم مرتبہ نہیں ہیں تو پھر کوئی قبیلہ یا نسل کیسے ہم مرتبہ ہو سکتی ہے بالکل اسی طرح خاندان سادات میں بھی بعض کو بعض پر فضیلت دی گئی ہے جیسا کہ حدیث صحیح میں ہے