

Loading content...
یعنی بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام اور آل مطلب علیہ الصلوات والسلام ایک دوسرے کے کفو ہیں، فرمایا ہم اور آل مطلب علیہ الصلوات والسلام ایک شے ہیں، انہی جیسی احادیث کی رو سے علماء حق نے بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام پر صدقات وزکواة کو حرام قرار دیا ہے اور موالات فئی میں شریک آل محمد علیہم الصلوات والسلام کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار