

Loading content...
اسی لئے اس نور کی دونوں شاخوں پر اللہ نے صلوات و سلام کے موتی نچھاور کئے اور آل عمران علیہم الصلوات والسلام پر بھی اپنی طرف سے سلام کیا، یہی وجہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اولاد جناب ابو طالب علیہ الصلوات والسلام کو اپنا کفو قرار دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار