

Loading content...
ایسی احادیث کی ایک طویل فہرست کتب جدید وقدیم میں دیکھی جا سکتی ہے مثلاً بصائر الدرجات، اضطب خوارزم کی المناقب، اصول کافی، تذکرہ ابن جوزی، تاریخ بغداد، مودة القربی، بحار الانوار، ینابیع المودة، تقریباً سو سے زیادہ کتب میں ایسی احادیث موجود ہیں، اصل سیادت یہی نور ہے کہ یہ جہاں سے گزرا سیادت سے ہمکنار کرتا چلا گیا، اسی لئے جناب عبدالمطلب، جناب ہاشم، جناب عبدالمناف علیہم الصلوات والسلام جو بھی اجداد پیغمبر انام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں سبھی حامل سیادت عالیہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار