میں اور علی علیہ الصلوات والسلام ایک ہی نور سے خلق ہوئے ہیں، یہ نور عرش اِلٰہی کے دائیں طرف خلقت آدم سے چودہ ہزار سال پہلے سے خدا تعالیٰ کی تسبیح اور تقدیس کر رہا تھا
تحریم السیدات(صفحہ: 000182)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار
23-(ایک مغالطہ اور اس کا رد) | تحریم السیدات | صفحہ 182 - Jamanshah