

Loading content...
اگر ہم احادیث وفرامین آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام کا بغور مطالعہ کریں تو ہم پر یہ حقیقت روز روشن کی طرح واضح ہو جاتی ہے کہ سیادت کا سر چشمہ اور مبدہ اول وہ نور ہے جو ٭اول ماخلق اللہ نوری کا مصداق ہے، سر چشمہ سیادت وہ نورِ اول ہے جو تخلیق ارض وسماء سے اربوں سال پہلے خالق نے اپنے نور ذات سے ایجاد فرمایا تھا، وہ نور جن وسائط وشخصیات میںسرایت پذیر ہوتا ہو امکہ میں ظہور پذیر ہوا ان سب شخصیات ووسائط کو سیادت سے سرفراز کرتا آیا ہے اور یہی شجرہ طیبہ ہے اور اس شجرہ طیبہ میں شامل جملہ افراد کو اعزاز سیادت سے سرفراز کرتا آیا ہے اور یہی شجرہ طیبہ ہے اور اس شجرہ طیبہ میں شامل جملہ افراد اعزاز سیادت سے سرفراز ہیں چاہے وہ جناب ہاشم علیہ الصلوات والسلام ہیں یا جناب عبدالمناف علیہ الصلوات والسلام ہیں یا جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار