

Loading content...
تیسرا نقصِ عظیم اس میں یہ ہے کہ اس کلیہ کی رو سے خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی نعوذ باللہ غیر سید قرار پائیں گے جبکہ یہ نظریہ کفر ہے، لہٰذا تسلیم کرنا پڑے گا کہ یہ کلیہ بذات خود باطل ہے اور جن حضرات نے اس کلیہ کو وضع کیا ہے یا تو انہیں اشتباہ ہوا ہے یا پھر عمداً خاندان تطہیر صلوات اللہ علیہم کی تنقیص وتوہین کو روا رکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار