

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ انسان فطرتاً لالچی وحریص ہے، انسان چاہتا ہے کہ ہر اچھی چیز اسے مل جائے، جب سیدھی طرح سے اسے وہ چیز نہیں ملتی تو چور دروازے سے اسے حاصل کرنا چاہتا ہے، جملہ علماء کرام (بلا تخصیص مسلک) نے فضیلت سادات کو تسلیم کیا ہے، اس پر احادیث نقل کی ہیں اور سادات کی عزت واحترام کو واجب قرار دیا ہے، فضائل سادات دیکھ کر گھٹیا نسب کے لوگوں کی رال ٹپک پڑی مثلاً علامہ جائری لوامع التنزیل ج٣ ص٣٤٣ میں لکھتے ہیں کہ سیادت کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار