

Loading content...
میرا ایک نوکر بازار سے سبزی لینے جاتا تھا، وہ مراثی تھا، میں نے خود دیکھا کہ سبزی منڈی کے مہاجرین اسے شاہ جی کہتے تھے حالانکہ اس نے کئی مرتبہ کہا کہ میں امتی ہوں سید نہیں مگر ان کا جواب یہ تھا کہ کیا تم شیعہ نہیں ہو؟ آج ہمارے ہی شہرمیں سینکڑوں گھر ایسے ہیں جو پہلے شاہ جی بنے پھر اپنے نام کے ساتھ نقوی لکھنا شروع کردیا نقوی سادات نے احتجاج کیا تو چند سال بعد رضوی لکھنا شروع کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار