

Loading content...
سادات کی ایک قسم وہ ہے کہ اثنا عشری ہونے کی وجہ سے جعفری یا شاہ جی کہلاتے تھے اور بعد میں سید بن گئے، مہاجرین میں سے بعض علاقوں میں ہر شیعہ کو شاہ کہتے تھے اور سید کو میر صاحب، جب وہ پاکستان میں آئے تو جتنے لوگ شیعہ یہاں آئے وہ ایک دوسرے کو شاہ جی کہتے تھے اور پاکستان میں شاہ جی صرف سادات کیلئے مخصوص اعزاز تھا، نا سمجھی میں لوگوں نے انہی سید سمجھ لیا اور وہ سید بن بیٹھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار