

Loading content...
موجودہ سادات میں تیسری قسم ان سادات کی ہے جو ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے ہیں، انہوں نے پاکستان میں عزت حاصل کرنے کیلئے نسب بدل لیا ہے، وہ حضرات بھی ان احادیث کی زد میں آتے ہیں، انہیں بھی سوچنا چاہیے کہ اس فعل قبیح سے انہیں فائدہ کتنا ہو رہا ہے اور نقصان کتنا ہورہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار