

Loading content...
اس بات سے خود ان کم ظرف لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کتنے بڑے جرم کا ارتکاب کر رہے ہیں، نقلی اور جعلی سیادت حاصل کر کے ابدی جہنم اور اللہ کی لعنت کے مستحق قرار پارہے ہیں، اس حدیث کی زد میں وہ قبائل بھی آجاتے ہیں جو جمعراتی سید بن کر پھر اصلی سید بن جاتے ہیں، بعض قبائل میں یہ روایت ہے کہ ان کا جو بچہ جمعرات کو پیدا ہوتا ہے اسے سید بادشاہ کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار