

Loading content...
تیرہ چودہ سو سال تک مسلسل سادات کی نسبی فضیلت کو تسلیم کیا جاتا رہا ہے، ہر دور میں سادات کی فضیلت مسلم رہی ہے، اسی وجہ سے جو لوگ نسبی طور پر پستی کے شکار تھے انہوں نے رہائش بدل لی اور نسب بھی بدل لیا، اس وجہ سے برصغیر میں ایک کثیر تعداد ایسے لوگوں کی موجود ہے جو خاندان سادات سے تعلق نہ رکھنے کے باوجود خود کو سید کہتے ہیں اور اس طرح سادہ لوح عوام کو دھوکہ دیتے ہیں، ایسے لوگوں کے بارے میں بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار