

Loading content...
غیر سید سے عقد سادانی فعل حرام وتضحیک محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اس جرم کا ارتکاب کرنے والا لعنتی اور جہنمی ہے اس کیلئے جو کلام پاک احادیث نبوی وقول وفعل معصومین وفتاویٰ اہل تشیع واہل سنت سے جو فرامین ودلائل گوش گزار کئے ہیں اس کے بعد بے وقوف سے بے وقوف انسان بھی کم از کم شک میں ضرور آجاتا ہے اور فقہ جعفریہ میں شک کو ترک کرنا اور صرف اور صرف یقین پر قائم رہنا ہی جائز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار