

Loading content...
کتب فقہ میں بیسیوں محرمات ہیں جن کا تذکرہ قرآن مجید میں بظاہر نہیں ہے مثلاً مدخولہ سے نکاح، لوطی کی بہن سے نکاح وغیرہ بھی حرام ہے مگر قرآن کریم میں اس کا تذکرہ نہیں ہے، کیا ان سب کو آج تک کسی نے حلال قرار دیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار