

Loading content...
اگر ہم ان متذکرہ رشتوں تک حرمت کو محدود کردیں تو پھر نانی،دادی،پوتی،نواسی، پھوپھی،بھتیجی کا ایک ساتھ عقد میں لانا،خالہ اور بھانجی کا ایک ساتھ عقد میں لانا بھی جائز ماننا پڑے گا کیونکہ پانچوں فقہیں ان کو محرمات میں شامل کرتی ہیں اور قرآن میں ان کا ذکر بھی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار