

Loading content...
لیکن تمہارا تو اپنے خون وحسب و نسب میں اپنی قوم کے اندر ہی کفو ہے اور اللہ نے ہم سادات کو صدقہ سے بچایا ہے جو کہ لوگوں کے ہاتھ کی میل کچیل ہے ہم اس فضیلت خداداد میں کسی غیر کو شریک کرنا پسند نہیں کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار